🌸💕جون غم کے ہجوم سے نکلے
اور جنازہ بھی دھوم سے نکلے
اور جنازے میں ہو یہ شور حزیں
آج وہ مر گیا جو تھا ہی نہیں💔

Comments